44

مرغی کا بحران حکومت کا کہاں ہے دھیان ؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ککڑی کا بحران : سب خبر دے رہے ہیں سویا بین اورمرغیوں کی خوراک کے جہاز ابھی تک نہیں کھلے اور 60 فیصد مرغی خانے بند ہو گئے- کوئی یہ خبر دے گا کے ملک کے ککڑی کنگ یعنی حمزہ شریف کے مرغی خانے بھی بند ہیں یا انکا سویا بین پہلے ہی سے آ گیا تھا اور اب وہ 2 کے 4 اور 4 کے دس بنا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں