44

20 کی روٹی 25 کا نان : پسند آیا پرانا پاکستان؟

Spread the love

اسلامآباد ( آواز خلق نیوز) کراچی ،کوئٹہ ،پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضاف دیکھنے میں آ رہا ہے.
شہباز شریف نے اپنے تمام پرانے کپڑے بیچ کر عوام کو آٹا لے دیا ہے کیونکہ آجکل وہ روز کسی نہ کسی یورپی برانڈ کا نیا سوٹ زیب تن کئیے ہوتے ہیں ۔ چلو نیلے کوٹ کے ساتھ براؤن شرٹ سے جان چھوٹ گئی اور عوام کو آٹا بھی مل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں