لاہور ( آواز خلق نیوز ) وزیر خارجہ بلاول کہتا ہے روس سے تیل خریدنا ناممکن ہے بلکہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنا ہے ، وزیر پٹرولیم مصدق ملک کہتا ہے ہم نے روس سے سستا تیل خرید لیا ہے ۔ تم دونوں میں سے سچ کون بول رہاہے ، یا دونوں ہی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہو
48