55

دواؤں کا بڑھتا بحران، ذمہ دار کون؟

Spread the love

Eziday duo
لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں ادویات کا بڑگتا ہوا بحران توجہ کا طلب گار ہے. حکومت کی جانب سے اممپورٹ پر پابندی کی وجہ سے کئی اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں . جس سے مریضوں کی جان کو لاھق خطرات میں اضافہ ہو رہاے اور دوسری جانب ملک کی معاشی صورتحل کے باعث بہت سے غیر ملکی دوا ساز کمپینیاں اپنے پلانٹ بند کر چکی ہیں. یہ ایک بلڈ پریشر کی گولی کا نام ہے جسے ایف 10، بلیو ایریا ، آئی 8، سید پور روڈ، حیدری چوک ، چاندنی چوک کے تمام بڑے میڈیکل سٹورز سے ڈھونڈ کر، گلی محلوں کے دوا فروشوں تک سے پتہ کر کے ناکام لوٹ آیا ہوں۔ دواؤں کا بحران سنگین ہو رہا ہے ،خدارا تردید نہیں اب تدبیر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں