79

پنجاب اسمبلی کی تحلیل:لاہور ہائی کورٹ کی انوکھی دلیل

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے اسمبلی کی تحلیل روک دی.گورنر پنجاب کے غیر آئینی اقدام کو جواز فراہم کر دیا. 1977 کے مرشل لاء کے بعد جنرل ضیاء الحق نے پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا تھا “آئین کو ختم نہیں کیا گیا اس کی کچھ شقوں پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے “۔ آج 45 سال بعد لاھور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے اس طرح آئین کے آرٹیکل 112 کے تحت اسمبلی کو تحلیل کرنے پرعملدرامد روک دیا ۔ یہ ہے جوڈیشل مارشل لاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں