39

رجیم چینج آپریشن کےعوام پر اثرات

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں اپریل 2022 مین آپریشن رجیم چینج کے بعد معاشی تباہی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے . ماہانہ 20,000 کمانے والے کے 19,295 روپے صرف آٹا ، دال، چاول ، سبزی ، چاۓ اور دالوں پر لگ گئے .آپ کے خیال میں بقایا 705 روپے میں گھر کا کرایا ،ٹرانسپورٹ ، میڈیکل ، اسکول فیس ، بجلی ، پانی ، کپڑے ، جوتے ، دوائی ..پورا کر لے گا نا ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں