کراچی ( آواز خلق نیوز ) چند ہفے پہلے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اثاثوں کی تفصیلات میڈیا میں لیک ہو ئیں تھیں . ایف بی آر کے تین آفسروں کو ایف آئی اے نے اس جرم پر گرفتار کر لیا ہے کہ انہوں نے سابق آرمی چیف عزت مآب جنرل قمر جاوید باجوہ کے حقیقی اثاثوں سے متعلق جنرل صاحب کے اپنے بیان کردہ سچ کو طشت از بام کیا ۔ اس سے زیادہ کیا خوف کہ کوئی اپنے ہی سچ سے ڈرتا ہو
42