لاہور ( آواز خلق نیوز ) وزیر اعلی پنجاب کو ڈی نوٹیگائی کرنے کا معاملہ . وہ کون تھا جس نے چیف سیکرتری پنجاب کو اپنے ہی باس کے خلاف ںوٹیفیکشن جاری کرنے پر مجبور کیا؟ پاکستان کے بتیس لاکھ سرکاری ملازمین جانتے ہیں کی قانونا چیف سیکرٹری ،چیف منسٹر کے ماتحت ہوتا ہے، کمزور ترین آفیسر بھی براہ راست گورنر کا حکم نہیں مانتا۔ وہ کون ہیں جو چیف سیکرٹری کو اسقدر خوفزدہ کر سکتے ہیں ،پوری کہانی کبھی تو سامنے آئے گی ،پھر تمہارےمنہ سے یہ کالک کون دھوئے گا
70