60

قلم فروشی کا انعام !!

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں کچھ صحافی اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور وہ اپنا قلم ہر لحمہ فروخت کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں. حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد ہونے والے چیئرمین نجم طکا شمار بھی ایسے ہی صحافیوں میں ہوتا ہے. جب کہ دوسری طرف پیش ہے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین PCB اخراجات …!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں