لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں آپریشن رجیم چینج کے بعد مہنگائی ، بے روز گاری اور جرائم مین ہو شربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. مہنگائی کیشرح %30 سے بھی زیادہ ہو چکی ہے. غریب اور متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے. آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں %100 اضافہ ہوا ہے 20کلو آٹے کا تھیلہ اپریل 2022 میں 1250 روپے میں دستیاب تھا. اب اس کی قیمت 2500 روپے ہو چکی ہے.
53