56

شادی کی اجازت نہیں تو پھر دیکھو تماشہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) امریکہ اور یورپ پاکستان پر دباؤ ڈال کر بلوغت کی عمر میں شادی کے خلاف قانون سازی کرواتے رہے ہیں جبکہ امریکہ میں کمسنی کی شادی پر پابندی جبکہ اسلام بلوغت کے ساتھ ہی شادی کا حکم دیتا ہے ۔ امریکی نوجوانوں نے کہا شادی کی اجازت نہیں تو پھر دیکھو تماشہ : ٹیکساس کے اس ہائی سکول کی تمام لڑکیاں بغیر شادی کے حاملہ ہو چکی ہیںُ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں