48

دہشت گردی کے خلاف جنگ.امریکہ کے سنگ.

Spread the love

اسلا آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں آپریشن رجیمچینج کے بعد ایک بار پھر دہشت گردی مین مسلسل آضافہ ہو رہا ہے. جبکہ افغانشتان سے آئے روز باردر پر پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر حملوں کا سلسہ بھی بڑھتے جا رہے ہیں. کرم پاک افغان بارڈر شرکو پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا. فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے. شہداء میں صوبیدار شجاع ، نائیک رمضان ، سپاہی عبدالرحمان شامل ہیں. اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں