49

سردی آئی بچوں کے لیے خوش خبری لائی.

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) سردی کی شدت میں اضافے اور سموگ کے باعث پنجاب بھر میں سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا. پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکول 8 جنوری تک بند رہیں گئے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے موسم سرماتعطیلات توسیع کانوٹفکیشن جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں