112

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی ہوں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ

Spread the love

اسلام آباد ( آوازخلق نیوز ) اسلامآباد ہائی کورٹ نے الیکشن کیمشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کالعدم قرار دے دیا.عدالت نے اسلام آباد میں کل 31 دسمبر 2022 کو ہی بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم جاری کر دیا. یاد رہے کہ الیکشن کیمشن نے بلدیاتی الیکشن پی ڈی ایمکی خواہش پر ملتوی کر دئیے تھے جس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں