115

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: عدالت کھلواؤ الیکشن سے بچاؤ.

Spread the love

اسلام آباد (آواز خلق نیوز ) بلدیاتی الیکشن کے فیصلے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل تیار. اپیل کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ دائر کی جائے. ن لیگی حکومت الیکشن سے فرار کے لیے عدالت کھلوانا چاہتی ہے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق صاحب کو شریف خاندان کے لیے عدالت نہیں کھولنی چاہیئے ۔وہ عدالت جو دن دیہاڑے اعظم سواتی کو ریلیف دینے میں بے بس ہے ،اگر وہ رات کو پی ڈی ایم کے لیے کھلی تو اچھا تاثر نہیں جائےگا.گی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسپیشل بینچ کی جانب سے سماعت کا امکان.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں