اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) نئی فوجی قیادت کے آنے کے بعد قومی سامتی کیمٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے. اعلی ترین فوجی سول قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کو اس بات کاعلم ہوگا گزشتہ 8 ماہ میں جس معاشی تباہی نے جنم لیا ( کلیدی اعداد و شمار ملاحظہ فرمائیے) اس نے پاکستان کی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے خدا کے لئے قومی مفاہمت ایجنڈے کو جنم دیں ملک بچائیں
99