124

پی ایس پی اور ایم کیو ایم کا انضمام. وہ کون ہے

Spread the love

کرچی (آواز خلق نیوز ) 1990 کی دہائی میں کراچی کا شہر روشنیوں کا شہرتھا پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہئے سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئ عشروں آگ خون کا کھیل کھیلا گیا،مشکل سے جان چھوٹی اب پھرخیال آ رہا ہے کہ تحریک انصاف کو روکنا ہے تو بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں کی کوشش کی جائے. اسٹیبلشمنٹ میں کچھ لوگ کراچی میں کٹ پتلیوں کو دوبارہ اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایک شخص کو گرانے کے لیے کراچی کا امن دوبارہ خطرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ کراچی میں طویل آپریشن کے بعد کچھ امن آیا تھا لیکن شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم آج بھی کنٹرول سے باہر ہیں. اس سے پہلے درجنوں مقدمات میں مطلوب کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنایا جا چکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں