اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) الیکشن کیمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ن لیگ کی خواہشں پر بلدیاتی انتخابات آج نہیں کروائے. ایک خط نہ لکھنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عداکت پر فارغ کیا گیا تھا۔ دیکھتے ہیں اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کروا کر چیف الیکشن کمشنر نے جو توہین عدالت کی گئی ، اس پر کیا ہوتا ہے
99