127

معشی تباہی کے باوجود اسحاق ڈار کو 30 ارب ڈالر کی امید.

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) اپریل 2022 میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد پاکستان مسلسل معاشی تباہی کا شکار ہے اور دنیا بھر میں ہماری برباد یوں کے چرچے ہیں اور لوگ مشورے دیتے پھر رہے ہیں کہ تم اصل میںُڈیفالٹ ہو چکے ہو ، اب اعلان کرکے اپنے قرضوں کی ادائیگی کی مہلت مانگ لو اور محنت کرنا شروع کرو ۔۔مگر اسحاق ڈار کو پتہ نہیں کہاں سے تیس ارب ڈالر ملنے کی امید ہے ۔ لندن کے فلیٹ تونہیں بک رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں