لاہور ( آواز خلق نیوز ) ہاٸی کورٹ نے راجہ ریاض کی تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر سپیکر کو فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ خط کامتن
راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کےلئے صدر مملکت، وزیراعظم اورسپیکرکوخط لکھ دیاگیا. سیکر نے وجوہات بتاٸے بغیر درخواستیں مسترد کر دیں۔متن. راجہ ریا ض سمیت پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی منحرف ہو گئے تھے. رجیم چینج کی سازش کے تحت راجہ ریاض کو اپوزیشن لیدر بنا کر نیب قوانین میں تبدیلی کی گئی تھی.
84