58

انگلستان کے بعد نیوزی پاکستان ٹیسٹ سیریز میں بھی ناقص امپائرنگ جاری.

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) پاکستان انگینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد پاک کیویز سیریز میں بھی ایمپائرنگ کا ناقص معیار دیکھنے میں آیا ہے کراچی ٹیسٹ کے دوران سرفراز اور نعمان نے اپیل کی لیکن ایمپائر نے آؤٹ نہین دیا. جب کہ اس معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی خاموشی پر بھی سوال بنتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں