38

اسٹبلشمنٹ کی پولیٹکل انجینرنگ کراچی اور بلوچستان تک ًمحدود

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج پی ایس پی کے مرکزی دفتر جا کر تمام رہنماؤں کو ایم کیو ایم میں شمیولیت کی دعوت دے کا رسمی کاروائی پوری کریں گے. اسٹبلشمنٹ کی پولیٹکل انجینرنگ کی آخری امیدیں اب کراچی اور بلوچستان تک رہ گئی ہیں ،اسی لئے اپنے ہاتھوں سے توڑی ایم کیو ایم کو جوڑا جارہا ہے اور اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کو توڑ کر دوسری پارٹیوں کو بخشا جا رہا ہے ۔ چور چوری سے جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں