36

امپورٹڈ حکومت کے 8 ماہ، پاکستان معاشی طور پر برباد

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اپریل 2022 میں رجیم چینج کے ذریعے عمران کی حکومت ختم کر کر کے پاکستان پر کرپٹ ٹولے کو دوبارہ مسلط کیا گیا اس وقت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر16.1 ارب ڈالر سے زائد تھے. 8 ماہ میں پاکستان کے زر مبادلہ زخائر 16.1ارب ڈالرز سے گر کر محض 5.8 ارب ڈالرز رہ گئے ہیں۔ ہر گزرتا دن ملکی معیشت کے لیے خطرے کی نئی گھنٹیاں بجا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ 6٪ شرح نمو کے ساتھ درست معاشی سمت پر گامزن ملک کو محض 9 ماہ میں دیوالیہ کے دہانے پر پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں