47

ملک میں بے روزگاری کا یہ عالم

Spread the love

اسلام ( آواز خلق نیوز ) ملک میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ یہ سب لوگ اسلام آباد پولیس کی چند آسامیوں پر بھرتی ہونے کےلئیے اکھٹے ہوئے ہیں۔۔۔ پی ڈی ایم حکومت کے زیر انتظام ملکی معیشت کی زبوں حالی کا اندازہ اس تصویر سے لگایا جا سکتا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق ملک میں کرپشن کے لحاظ سے پولیس پہلے نمبر پر ہے کے بعد 30 ہزار بے روزگار نوجوان کانسٹبل بننے آگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں