کراچی ( آواز خلق نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کا دعوی ہے کہ سندھ پاکستان کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبہ ہے. لیکن حقیقت اس کے مکنل برعکس ہے. یہاں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے یہ ایک پل کی تصویر یے جہاں سے بچے سکول جانے کے لیے گزرتے ہیں. سندھ کا نیا پل پی پی پی کے دور میں پیرس میں بنایا گیا۔
72