نیویارک ( آواز خٌق نیوز ) پی آئی اے کی ملکیت رُوزویلتھ ہوٹل سے پاکستانی پرچم ہٹا کر ہوٹل کو سیل کردیا گیا۔ کرپشن کے بادشاہوں کی جانب سے قومی ملکیت رُوزویلتھ ہوٹل نیلام کی جائے گی۔کرپشن کے بادشاہ یہ ہوٹل کوڑیوں کے داموں نیلام کر کے خود ہی خرید لینگے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی کئی کرپٹ سیاسی شخصیات اس ہوٹل کو ہیتھانے کے طویل عرصے سے کوشاں تھیں.
70