40

دنیا کا تیز ترین نظام انصاف .

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) باپ دادا نے 209 کنال اراضی قیام پاکستان سے قبل کرتار سنگھ کو فروخت کی،،1952 میں جعل سازی سے سول کورٹ سے ہونے والی ڈگری کروا لی۔۔79 برس بعدآخر کار لاہور ہائیکورٹ نے جعل سازی اور فراڈ کرنے پر درخواست گزاروں کو 2 لاکھ کا جرمانہ کر دیا۔۔209 کنال اراضی متروکہ وقف املاک بورڈ کے پاس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں