لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں رجیم چینج کے بعد آنے والی حکومت نے محض 8 ماہ سے کم کے عرصے میں ملک کو معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے. اسٹیبلشمنٹ کی ضد ہے کہ اس ملک میں سوائے پی ڈی ایم کے کچھ نہیں چلے گا. عوام مر جائے ، غربت بڑھ جائے، مہنگائی آسمان پر چلی جائے ،مگر پی ڈی ایم بستی رہے بس. ایک اور فیکٹری بند ہوگئی
49