اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان معاشی طور کمزور اور مقروض ملک ہے اس ملک پر بلاول زرداری بطور وزیر خارجہ بھاری پڑ گئے. اب تک بلاول زرداری کے غیر ملکی دوروں پر 1 ارب 75 کڑوڑ خرچ ہو چکے ہیں اور جواب میں ملک کو سوائے نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوا.
44