32

جب سے آیا امپورٹڈ حکومت کا وبال. سیاحت پر آیا زوال

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں سیاحت کے بہترین مواقع موجود ہیں. اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں سیاحت پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی تھی. اس شعبے سے پاکستان اربوں ڈالر حاصل کر سکتا ہے. مگر پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد دیگر شعبوں کی طرح یہ شعبہ بھی زوال پذیر ہے. ملک میں بڑھتی ہو ئی دحشت گردی بھی خیبر پختونخواہ میں سیاحت کو متاثر کر رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں