اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5جنوری کو سماعت کرے گا!! واضح رہے کہ ارشد شریف کے لواحقین کو انصاف دلانے کے لیے لاکھوں شہریوں نے چیف جسٹس کو خطوط لکھے تھے جس کے بعد چیف جسٹس نے اس پر از خود نوٹس لیا تھا.
35