لاہور( آواز خلق نیوز ) اظہر صدیق ایدوکیٹ کی جانب سے ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے. پنجاب میں گرین ایریا کے خاتمے اور ہاوسنگ سوسائٹیز میں اضافے کو روکنے کی استدعا کی گئی ہے،،تیزی سے گرین ایریاز ختم کیے جا رہے سبز علاقہ ختم ہونے سے ماحول خراب ہو رہا ہے،فضا آلودہ ہورہی ہے. ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسے بڑے گروپس نے لاہور کے سب سے زیادہ گرین ایریا کو متاثر کیا ہے.
46