51

عقل بڑی یا بھینس؟

Spread the love

ڈھاکہ ( ویب ڈیسک ) بنگلہ دیش نے پہلے صنعتی ترقی پر فوکس کیا۔ جب مالی وسائل زیادہ ہوگئے تو ڈھاکہ میٹرو منصوبہ شروع کیا۔ پاکستان نے پہلے قرض لیکر میٹرو منصوبے بنائے اور صنعتی ترقی کو نظر نداز کیا۔ آج پاکستان کی معیشت ہچکچولے کھا رہی ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں مسلم لیگ ن نے 27 کومیٹر اورنج لائن میٹرو منصوبہ 372 ارب روپے کے قرض سے بنوائی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں