سکھر ( آواز خلق نیوز ) نیب کے ملزم آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخ ہوچکی ہے، وہ اپنے گھر(سب جیل) میں قید ہیں، جیل/کورٹ پولیس کی حراست کے بجاۓ اپنی گاڑی میں سکون سے پیشی پر عدالت آتے ہیں، مقامی ہوٹل میں اپنی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں موجود ہیں، کاش یہ سہولت تمام قیدیوں کیلئے ہو۔
49