62

نکا زرداری غریبوں پر بھاری

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) یہ ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول زرداری جو ہر غریب پر ہیں بھاری. بلاول زرداری کے نانا ذوالفقار بھٹو کے سندھ میں زندہ ہونے کے نتائج اس تصویر میں واضح ہیں. کیا بلاول اپنے بچوں کو اس سکول سے اسی یونیفارم میں اسی طرح ننگے پاؤں تعلیم دلوائیں گے۔ کیونکہ یہ سکول 3 نسلوں سے سندھ پر حکمرانی کرنے والے بھٹو اور زرداری خاندان کا سندھ کی عوام کو تحفہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں