لاہور ( آواز خلق نیوز ) 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے بعد مشرقی پاکستان بنگلہدیش بنا. اس وقت بنگلہ دیشں کے پاس 1 تجارتی بحری جہاز تھا اور پاکستان کے پاس 83 جہاز تھے. آج 51 سال بعد پاکستان کے پاس صر 11 تجارتی جہاز ہیں جب کہ بنگلہ دیش کے پاس 102 جہاز ہیں. سوال یہ ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ ، شریف خاندان اور زرداری خاندان اس حالت کا ذمہ دار نہیں تو کون ہے؟
65