49

کیا یہ انصاف ہے؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) نجم سیٹھی صاحب کہتے ہیں محمد عامر نے اپنی غلطی تسلیم کی اور پانچ سال کی سزا مکمل کی. ‏ رمیز راجہ کا بیان مجھ سے مختلف تھا وہ کہتے تھے جس کا ماضی داغ دار ہے اسکو موقع نہیں ملنا چاہئیے۔ ‏ میرا موقف الگ ہے میں سمجھتا ہوں جس نے غلطی کی سزا مکمل کی اسکو موقع دینا چاہئیے۔ سوال یہ ہے کہ پھر سلمان بٹ اور محمد آصف کو موقع کیوں نہیں دیا گیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں