59

2022 کرکٹ کے کس فارمیٹ میں کس نے سب سے زیادہ رنز بنائے.

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) سال 2022 میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں کس نے سب سے زیادہ رنز بنائے، پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ میں 1184 رنز بنا کر سر فہرست رہے. گریڈ ایرمیرس جن کا تعلق نمیمبہا سے ہے ون ڈے میں 956 رنز بنا سب سے آگے رہے. جبکہ ٹی 20 میں بھارت کے سوریا کمار یادیو1164رنز بنا کر نمایاں رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں