68

یوریا کھاد کا بحران، بے حال ہوا کسان.

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کہنے کو ایک زرعی ملک ہے لیکن یہاں کسان کو تباہ کرنے کا مکمل سامان کیا جاتا ہے. امپورٹڈ حکومت کے آنے کے بعد بجلی کے ٹیرف میں اضافے نے کسان کی کمر توڑ رکھی ہے جبکہ اب یوریا کھاد بھی ملک میں نایاب ہو چکی ہے. اور صرف سفارش اور رشوت کی بنیاد پر یوریا کھاد فراہم کی جا رہی ہے. عام کسان سارا دن طویل قطار میں انتظار کے بعد خالی ہاتھ مگر لوٹ جاتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں