85

میاں جدوں دا آیا اے، بے روزگاری لیایا اے.

Spread the love

ٌاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد معاشی تباہی جاری ہے. کئی بری فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں جب کہ غیر ملکی کمپنیاں بھی اپنا آپریشن بند کر کے جا چکی ہیں. نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کے نشاط گروپ نے بھی اپنی نشاط چونیاں مل کو بند کر دیا ہے. ملک میں مسلسل بے روز گاری مین اضافہ ہو رہا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں