45

بھٹو کی قبر اور بھٹو کے شہر کا سکول

Spread the love

لاڑکانہ ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کے بارے میں ان کی جماعت پیلز پارٹی کا دعوی ہے کہ وہ آج بھی زندہ ہیں بھٹو نے سیاست میں جو روٹی کپڑا ماکن کا نعرہ لگایا تھا. سندھ کے عوام کو یہ بنیادی ضروریات تو نہیں مل سکیں. البتہ اس تصویر میں بھٹو کی قبر اور ان کے آبائی شہر کے سکول کے بچوں کی حا لت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے. جہاں بچے جوتوں سے بھی محروم ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں