اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بغیر اجازت جج کی گاڑی کیوں استعمال کی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے سرکاری ملازم کو جبری ریٹائر کر دیا ملازم جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے گھر ویٹر تھا 110 کلومیٹر گاڑی استعمال کی ” بیٹی سخت بیمار تھی اس پریشانی میں یہ غلطی کر بیٹھا نوکری سے نا نکالیں معاف کردیں ” ملازم
84