55

لاوارث کراچی. محنت کی کمائی لٹاؤ. خاموش ہو جاؤ

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) روشنیوں کا شہر کراچی جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر ہے. طویل عرصہ سے کراچی میں جاری آپریشن کے باوجود اسٹریٹ کرائمز پر قابو نہیں پایا جا سکا. اس کی بڑی وجہ پولیس مین جرائم ہیشہ افراد کی موجودگی ہے. کراچی میں کھلے عام ڈاکو جدید اسلحہ کے ساتھ اپنے کام میں بے خوفی کے ساتھ مصروف ہیں ۔ کیونکہ ان کے مددگاروں کی طرف سے کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں