66

ون ڈے ایشا کپ پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں.

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ون ڈے ایشا کپ 2023 کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا. پاکستان ، بھارت گروپ اے میں ہوں گے جب کہ تیسری ٹیم ابھی کوالیفائی کرنے کے بعد گروپ کا حصہ بنے گی. گروپ بی میں سر لنکا ، افغانستان اور بنگلہ دیش شامل ہیں. 2023 کا ایشا کپ پاکستان میں کھیلا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں