65

ویلکم ٹو پرانا پاکستان، 4 سال بعد ریکارڈ کو آگ لگ گئی

Spread the love

لاہور (آواز خلق نیوز ) پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت آنے سے قبل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ادوار میں متعدد منصوبوں کا ریکارڈ آگ کی نظر ہو جایا کرتا تھا. پی ٹی آئی کے تقربیا 4 سالہ دور حکومت میں کسی بھی ریکارڈ کو آگ نہیں لگی. اپریل 2022 میں دوبارہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت 13 جماعتوں کی حلومت بنی. جس کے بعد کسٹمز انٹیلی جنس کا ریکارڈ آگ کی نظر ہو گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں