55

پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد کو اجاڑنے میں کس کا کیا کردار ہے؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) فیصل آباد کی صنعتیں تباہی کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟ وفاقی حکومت فیصل آباد شہر کو نظرانداز کیوں کر رہی ہے؟ پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد کو اجاڑنے میں کس کا کیا کردار ہے؟ جرمنی نے فیصل آباد سمیت متعدد ٹیکسٹال مالکان کےریجیکٹ کر دیئے مالکان جرمنی میں ہونے والی ٹیکسٹال فئیر میں جانا چاہتے تھے یہ پہلی بار ہواجرمنی نے ٹیکسٹال مالکان کے ویزےمسترد کیے ہوں. سنگین صورتحال: ” بہت تکلیف دہ صورتحال ہے ” خام مال امپورٹ نہ ہونے سے زندگی بچانے والی ادویات ختم ہونے کے قریب ؟ ” ایسے حالات 52 سال سے نہیں دیکھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں