اسلام آباد ( آواز خلق نیوز )ملک میں ہوشربا مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں اور مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 30 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے اس ضمن میں بغیر کاروبار کے فقط چند برسوں میں ارب پتی بننے والے عالم دین مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ، مہنگائی فقط عوام کے اعمالوں اور گناھوں کا نتیجہ ہے۔مہنگائی کا اصل ذمہ دار عوام خود ہے۔
111