اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کے امپورٹڈ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ وہ زرداری کا پیٹ پھاڑ کر لوٹی ہوئی دولت وصول کریں گے. لیکن زرداری کی جگہ عوام شہباز شریف کے ہتھے چڑھ گئی جس کہ بعد وہ عوام کا پیٹ پھاڑ رہے ہیں اور ملک کی معشیت تباہ کر رہے ہیں. جب کہ آصف زرداری آج کل ان کے اتحادی ہیں.جب کہ عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں.
71