امریکہ ( آواز خلق نیوز ) جنیوا میں ڈونرز کانفرنس کے پس پردہ جو کچھڑی پکنے والی ہے اس کا نتیجہ یہ قوم مدتوں بھگتے گی۔ آئی ایم ایف کی چیف وہاں نہیں آرہی تو پھر ڈونرز کانفرنس کس کے بھروسے پر،لندن کی بہترین طبی سہولت بجائے ایک محترمہ وہاں آپریشن کرانے اپنے والد کے ہمراہ کیا کرنے گئی
212