109

سنگین صورتحال: زندگی بچانے والی ادویات ختم ہونے کے قریب

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں رجیم چینج کے بعد ملک معاشی تباہی کی دلدل میں ڈوب رہا ہے. ایک طرف مہنگائی نے عوامکا جینا دوبھر کر دیا ہے. دوسری طرف ڈالر کے بحران کے باعث امپورٹ پر پابندی کے باعث صنعتیں بند ہو رہی ہیں . لین سب سے تشویش ناک معاملہ جان بچانے والی ادویات کا ہے. ” بہت تکلیف دہ صورتحال ہے ” خام مال امپورٹ نہ ہونے سے زندگی بچانے والی ادویات ختم ہونے کے قریب ؟ ” ایسے حالات 52 سال سے نہیں دیکھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں